ریاض: سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکاپیغام
حوثی حملوں سےسعودی عرب کےاستحکام کوکوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا،عالمی برادری حوثی حملوں کی شدیدمذمت کرتی ہے،حملوں سےحوثیوں کی دہشت گردی آشکارہوتی ہےحوثی حملےہماری ترقی اوراستحکام کوکبھی متاثرنہیں کرسکتے،عادل الجبیر