گوئٹے مالا کی جیل میں بغاوت، 3 قیدی ہلاک،10زخمی
وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا کی ایک جیل میں بغاوت کے نتیجے میں 3 قیدی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔گوئٹے مالا کے حکام کے مطابق فرائی جینز میں واقع پیون جیل میں بغاوت کے نتیجے میں 3 قیدی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ۔ جیل میں قیدیوں کی تعداد 4 ہزار 137 بتائی گئی ۔ سکیورٹی فورسز نے حالات پر قابو پاتے ہوئے قیدیوں کی تلاش شروع کر دی ۔