وزیراعظم عمران خان کی مسجد نبوی ﷺ آمد کے موقع پر سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر ایک بار پھر کھول دیئے گئے
وزیرِ اعظم عمران خان کا سعودی عرب دورہ وزیرِ اعظم عمران خان نے وفد سمیت مسجدِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں افطار کی اور نمازِ مغرب ادا کی.. وزیر اعظم عمران خان خاتون اول کے ہمراہ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز مسجد نبوی (ص) تشریف لائے ،وہاں افطار کیا اور نماز مغرب پڑھی وزیراعظم عمران خان کی مسجد نبوی ﷺ آمد کے موقع پر سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر ایک بار پھر کھول دیئے گئے۔وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری۔ وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺپر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی