گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ نجی اسپتال میں انتقال کرگئیں
پاکستان کے معروف لوک گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال نجی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ عارف لوہارکی اہلیہ کوچندروز قبل بخارکےباعث اسپتال داخل کروایا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق معروف لوک گلوکارعارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عارف لوہار کی اہلیہ نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔انہیں چندروز قبل بخارکےباعث اسپتال داخل کروایا گیا ۔