پاکستانی نژادصادق خان دوسری بار لندن کے میئر منتخب
پاکستانی نژاد برطانوی صادق خان ایک مرتبہ پھربرطانوی دارالحکومت لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ صادق خان نےحکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار شان بیلی کو شکست دی۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک مرتبہ پھر میئر آف لندن منتخب ہوگئے ۔ صادق خان نے حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی ۔لیبر پارٹی سے تعلق رکھنےوالےصادق خان2016 میں بھی لندن کے میئر منتخب ہوچکے ہیں ۔ صادق خان نے حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کے مقابلے میں ایک کروڑ سے زائد ووٹ حاصل کئے۔ صادق خان کا تعلق برطانیہ کی سیاسی جماعت لیبر پارٹی سے ہے