عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار

عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لئے آئے تھے، جہاں انہیں گرفتار کر لیاگیا ہے۔ عمران خان کے وکیل پر تشدد عمران خان کو گرفتار کرلیا گی عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد میں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا۔ عمران خان کی گرفتاری نیب کیس میں ہوئی