ہالی ووڈ تھرلر ایڈونچر مووی لنڈن ہیس فالن کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

یورپ کے دل لندن میں جمع ہیں دنیا بھر کے سربراہان مملکت جو یہاں آئے ہیں وزیر اعظم کی آخری رسومات میں شرکت کرنے ، ایک دہشت گرد گروہ منصوبہ بنا رہا ہےتمام سربراہان مملکت کے قتل کاتاکہ دنیا میں افراتفری پھیلائی جا سکے سیکرٹ ایجنٹ مائیکل بیننگ کو پتہ چلتا ہے اس سازش کا اور وہ اس کیخلاف کام شروع کر دیتے ہیں کیا لنڈن پلان کامیاب ہوا ،انٹیلی جنس اداروں کی کارکردگی کیسی رہی ،،جاننے کیلے انتظار کیجیے چار مارچ کا جب فلم امریکہ میں ریلیز کی جائے گی