زونگ کی اکتوبر کے مہینے میں 5 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی

پاکستان کے نمبر 1ڈیٹا نیٹ ورک زونگ جو چائنہ موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن کی ذیلی کمپنی ہے، کے اعلامیہ کے مطابق کمپنی کو اکتوبر 2016میں 5ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل ہوئی ہے جو اب تک کی ہونے والی سب سے زیادہ ماہانہ آمدنی ہے۔