رحیم یار خان کی چار سالہ ننھی پری عریج فاطمہ جس نے کینسر جیسے خطرناک مرض سے لڑتے ہوئے ہمت نہیں ہاری

رحیم یار خان کی چار سالہ ننھی پری عریج فاطمہ جس نے کینسر جیسے خطرناک مرض سے لڑتے ہوئے ہمت نہیں ہاری۔ خطرناک مرض سے بہادری کے ساتھ لڑنے والی اس معصوم کلی کی آنکھیں کسی مسیحا کی منتظر ہیں۔ یہ ننھی کلی زندہ رہنا چاہتی ہے لیکن بیماری اس کے دن کم کر رہی ہے