نجی کمپنی کےاشتراک سےناسا2020میں فضائی ٹیکسی لانچ کردےگی
فضائی ٹیکسیاں لاس اینجلس اورٹیکساس کےشہرڈیلاس میں لانچ کی جائیں گی امریکی شہرلاس اینجلس میں ٹریفک جام پرقابوپاناآسان ہوجائےگا فضائی حادثات روکنےکےلیےنجی کمپنی نےناساسےایئرٹریفک کنٹرول کامعادہ کرلیا