سعودی شہر نیوم سوشل میڈیا پر چھا گیا
ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے گزشتہ ہفتے مستقبل کے مصنوعی ذہانت کے شاہکار جدید ڈیجیٹل اور روبوٹک شہر ’نیوم‘ کو بسانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیاپر نیوم کا ذکر وائرل ہوگیا ہے۔