لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی
مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب لاہور:شاعر مشرق علامہ محمداقبال کا141 واں یوم پیدائشپاک بحریہ کے اعزازی گارڈز کےدستے نے فرائض سنبھال لیے پاک بحریہ کی جانب سے مزاراقبال پر پھول چڑھائےگئے لاہور:پاک بحریہ کے اعزازی دستے نےگارڈز کے فرائض سنبھال لیےگارڈزکےفرائض سےسبکدوش ہونیوالاپنجاب رینجرزکادستہ مزاراقبال سے روانہ لاہور:سکیورٹی خدشات کےباعث مزاراقبال پرعام عوام کاداخلہ بندرکھاگیاہےلاہور:فاتحہ خوانی کریں گے اورمہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کروائیں گے