پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سڈنی میں پاکستان کے خلاف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں انگلینڈ سے ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔فائنل اتوار کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔