نواز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی معاملات پر اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی معاملات پر اعلیٰ سطح کا اجلااجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت اجلاس میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی بھی شرکت اجلاس میں وزیر داخلہ چودھری نثاراوروزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بھی شرکتاجلاس میں ملک کی داخلی سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیانیشنل ایکشن پلان اور کراچی آپریشن بھی اجلاس میں زیر غور آئے اجلاس میں افغانستان کی سلامتی کی صورتحال اورحالیہ پیدا شدہ صورتحال پر بھی غور ۔سلامتی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،