نوحہ خوانی،،ماتم، سینہ کوبی،،آگ کا ماتم،،قمہ اور تلوار کا ماتم

یوم عاشور پرتعزیہ داری اور نوحہ خوانی کے ساتھ ساتھ عزا دار زنجیرزنی بھی کرتے ہیں،، جس کا مقصد شہدائے کربلا سے عقیدت کااظہارہے،،کچھ عزا دار منت کے طور پر بھی زنجیرزنی کرتےہیں،،ہر چھوٹا بڑا عزا دار ماتمی جلوس کے دوران زنجیر زنی کرتے ہوئے امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ کے عزم اور حوصلے کو خراج عقیدت پیش کرتاہے،، ،دکان دار کاکہناہے،،کہ ملتان زنجیر زنی کا مرکز ہے،