نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کاخطاب
بھارت ہمیشہ تنازعات کےخاتمےکیلئےبات چیت کے عمل سے کترایا،تمام طویل غیرحل شدہ تنازعات اورلاقانونیت جیسے عوامل کاخاتمہ کیاجائے،پاکستان کشمیرسمیت تمام تنازعات کامذاکرات سےحل چاہتاہے،مسئلہ کشمیرپرعالمی برادری ٹھوس اوربامعنی اقدامات کرے،تمام طویل غیرحل شدہ تنازعات اورلاقانونیت جیسے عوامل کو خاتمہ کیاجائے،پاکستان کشمیرسمیت تمام تنازعات کامذاکرات سےحل چاہتاہے مسئلہ کشمیرپرعالمی برادری ٹھوس اوربامعنی اقدامات کرے،دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کوحل کرنا ضروری ہے،ملیحہ لودھی بھارت کشمیرمیں بلاروک ٹوک انسانی حقوق پامال کررہاہےہائی کمشنررپورٹ نےکشمیرمیں بھارتی مظالم کوبےنقاب کیا،کشمیرپراقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل نہ ہوناافسوسناک ہے،ملیحہ لودھی