وزیر تعلیم شفقت محمود کی وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈیلی ویجزاساتذہ کے وفد سے ملاقات,بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول اور این سی ایچ ڈی ملازمین کی بھی ملاقات

اسلام آباد:وزیر تعلیم شفقت محمود کی وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈیلی ویجزاساتذہ کے وفد سے ملاقات
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ ہمیں مستقل کرنے سے متعلق فیصلہ دے چکی ہے،ڈیلی ویجزاساتذہ
اسلام آباد:ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کریں گے،وزیر تعلیم شفقت محمود
اسلام آباد:تعلیمی ادارے وزارت کیڈ کے ماتحت تھے،دو دن قبل باضابطہ وزارت تعلیم نے کنٹرول سنبھالا ہے،شفقت محمود
اسلام آباد:ہماراکام اساتذہ کوسہولت فراہم کرنا ہے،وزیر تعلیم شفقت محمود
اسلام آباد:وزیر تعلیم شفقت محمود سے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول اور این سی ایچ ڈی ملازمین کی بھی ملاقات
اسلام آباد:وزیر تعلیم نے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے ڈیلی ویجزملازمین کی تنخوائیں فوری اداکرنے کی یقین دہانی کروادی