لیگی کارکنوں نے رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سر پر لوٹا رکھ دیا
ن لیگی اراکین کیخلاف اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے جہاں مولانا غیاث الدین کو ایوان سے باہر نکال دیا وہیں رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سر پر لوٹا رکھ دیا ۔میاں جلیل کا کہنا تھا کہ لیگی رکن میاں رؤف اوردیگر نے میرے ساتھ بدتمیزی کی، یہ معاملہ جماعت کا نہیں بلکہ چند افراد کا ہے۔