ہاکی فیڈریشن کی نئی انتظامیہ نے قومی کھیل کو دوبارہ عروج پر لانے کیلئے سات نکاتی ایجنڈا پیش:کردیاخالد سجاد کھوکھر
لاہورمیں پي ايچ ايف ہيڈ کوارٹر ميں صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر نے سيکرٹری شہبازسینئر کے ساتھ پريس کانفرنس ميں سات نکاتي ايجنڈا پیش کیا، جس کے تحت اسکول، کالج اورکلب ليول پراکيڈمياں بنائي جائيں گی،،صدر فيڈريشن نے کہا کہ میرظفر اللہ جمالي کي سفارش پر شہباز سنئير کوسيکرٹري بنايا ،اب ان کی جانب سے تنقید سمجھ سے بالاتر ہے،حکومت سابق دورکا آڈٹ کرارہی ہے،کرپشن کرنے والوں کا کڑا احتساب ہوگا ، خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ ہاکي کی بہتری کیلئے اولمپئينزسميت سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ قومی سینئر ٹيم کے ملکي يا غير ملکي کوچ کا فيصلہ مشاورت سے ہوگا۔