رات میں کینیڈا میں ترتیب پانے والا ایک انوکھا نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) کینیڈا میں رات میں ترتیب پانے والا ایک انوکھا نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جب تیزی سے سفر کرتے شہاب ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا۔کینیڈا میں یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جس سیکیورٹی سی سی ٹی وی کیمرے سے ریکارڈ ہونیوالی اس تصویر میں آگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرتا ہے۔