آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ ڈیوڈ سمیراور ڈائریکٹر سیکیورٹی پی سی بی کرنل اعظم خان کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی قربان لاہور ہیڈ آفس کا دورہ
۔۔۔آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ ڈیوڈ سمیراور ڈائریکٹر سیکیورٹی پی سی بی کرنل اعظم خان کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی قربان لاہور ہیڈ آفس کا دورہ ۔۔۔آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ اورڈائریکٹر سیکیورٹی پی سی بی نے ورلڈ الیوان کے روٹس کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔۔۔پراجیکٹ ڈائریکٹر اکبر ناصر خان نے سکیورٹی جائزہ ٹیم کو سٹیڈیم ،روٹس،موبائل کمانڈ سنٹر،سپیشل سرویلنس وہیکلز پر نصب کیمروں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ ۔۔ ۔۔۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی حکام کی جانب سے ایس پیز کو ایم ڈی ٹی ہینڈ سیٹ بھی فراہم کردئیے گئے ۔۔۔ایم ڈی ٹی ہینڈسیٹ روٹس پر موومنٹ کے دوران آڈیو ،ویڈیوکمیونیکشن کے لیے استعمال کیے جائینگے۔ ۔۔۔آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ ڈیوڈ سمیراور ڈائریکٹر سیکیورٹی پی سی بی کرنل اعظم خان ایم ڈی ٹی ہینڈ سیٹ کے متعلق بھی معلومات فراہم کی گئیں۔ ۔۔۔آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ ڈیوڈ سمیراور ڈائریکٹر سیکیورٹی پی سی بی کرنل اعظم خان نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا