آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج

آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج نیب نےآصف زرداری کےاثاثہ جات کیس کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر دی احتساب عدالت نےمقدمےکےاہم گواہوں کونظراندازکیا،نیب کی درخواست احتساب عدالت نےاہم ریکارڈ پیش نہیں کرنےدیا،نیب احتساب عدالت نےآصف زرداری کوسرسری سماعت کےنتیجے میں بری کرکےغلط مثال قائم کی،نیب