وزیرداخلہ سندھ سہیل انورسیال نے ہاکس بے واقعے کا نوٹس لے لیا،وزیرداخلہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
صوبائی وزیرداخلہ سہیل انورسیال نے ہاکس بے واقعے پرافسوس کا اظہارکیا ہے،، وزیرداخلہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی،،وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ پولیس کوفوری طورپرمتاثرہ خاندانوں سے ہرممکن تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے،،پولیس ساحل سمندرپرایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھائے گی،،وزیرداخلہ نے کہا کہ عوام کو سمندرمیں نہانے سے روکنے کے لیے تھانہ جات کی سطح پرخصوصی اقدامات کیے جائیں گے