سام سنگ کا گلیکسی C8متعارف کرنے کا اعلان

سام سنگ نے گلیکسی سی 8 کو بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔گلیکسی سی ایٹ کے رئیر ڈوئل کیمروں میں ایک تیرہ میگا پکسل (ایف 1.7 آپرچر) اور ایک پانچ میگا پکسل (ایف 1.9 آپرچر) کا ہے۔اس فون میں نیا بیکسبی وائس اسسٹنٹ پیج بھی موجود ہے۔