نو منتخب صدر عارف علوی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نو منتخب صدر عارف علوی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرعارف علوی نےصدرمملکت کےعہدےکاحلف اٹھالیا اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان نےڈاکٹرعارف علوی سےعہدےکاحلف لیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کے نئے صدر کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے عارف علوی سے حلف لیا۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی حلف برداری میں وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق صدر ممنون حسین نے بھی شرکت کی۔