وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سٹریٹجی اجلاس,تحریک انصاف کی حکومت کے بڑے فیصلوں کو ہائی لائٹ کرنے کی حکمت عملی

Sep 09, 2018 | 20:48

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سٹریٹجی اجلاس۔اعلی قیادت اجلاس میں شریک

تحریک انصاف کی حکومت کے بڑے فیصلوں کو ہائی لائٹ کرنے کی حکمت عملی۔اخراجات میں واضح کمی، وزیر اعظم کے صوابدیدی اختیارات کا خاتمہ۔مڈل کلاس کے نمائندے کا بطور وزیر اعلیٰ پنجاب انتخاب ۔

سابقہ نون لیگی حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔سابقہ نون لیگی حکومت کی طرف سے پیدا کی گئی معاشی اور بالخصوص پاور اور انرجی سیکٹر میں بدحالی پر بریفنگز دینے کا فیصلہ۔

تمام فیصلے مشاورت کے ساتھ ، پارلیمان کو اعتماد میں لے کر کیئے جائیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

منجانب مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

مزیدخبریں