ملک میں جمہوریت فروغ پا رہی ہے،نئے سربراہ مملکت کی حلف برداری جمہوریت کے تسلسل کے لیے اہم ہے, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Sep 09, 2018 | 22:31

نومنتخب صدرعارف علوی کی تقریب حلف برداری کے موقع پرمیڈیا سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سپہ سالارپاک فوج جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوری اقدارتیزی سے فروغ پارہی ہیں،،وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جمہوری اقدارمزید مستحکم ہوں گی،،نئے سربراہ مملکت کی حلف برداری کے حوالے سے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوری عمل کے تسلسل کے لئے یہ بڑا اہم اورتاریخی موقع ہے۔نئے سربراہ مملکت کی حلف برداری جمہوریت کے تسلسل کے لیے اہم ہے

مزیدخبریں