پولیس کے رویے میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے ، انعام غنی
مقدمات کے فوری رجسٹریشن کا بڑا حامی ہوں ، ایف آئی آر ذیادہ درج کی جائیں گی ، انعام غنی مجھے خوشی ہے کہ آج اپنے گھر وآپس آیا ہوں ، انعام غنی اللہ کا شکر گزار ہوں ، وزیر اعظم اور وزیر اعلی نے اس قابل سمجھا ہے ، آئی جی پنجاب میری اولین ترجیح میں ریاست کی رٹ کو یقینی بنانا ہے ، انعام غنی جو اس میں خلل ڈالے گا اس سے سختی سے نمٹا جائے گا ، آئی جی پنجاب پولیس کے رویے میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے ، انعام غنی تمام تر کوششوں کے باوجود لوگ ہم سے خوش نہیں ہورہے ، لوگوں کے خوش نہ ہونے کیوجہ رویے ہیں ، آئی جی پنجاب کے ماتحت تمام افسران آتے ہیں ، انعام غنی سی سی پی او لاہور اسی طریقے سے میرا ماتحت ہے جیسے باقی آر پی اوز ، انعام غنی ہم سب سرکاری ملازم ہیں ، مرضی سے کہیں نہیں جاتے ،ہمیں سرکار نے تعینات کیا ہے ، انعام غنی اگر سی سی پی او اپنا فرض پورا نہیں کرتے تو میں مطمئین نہیں ہوں گا سینٹرل پولیس آفس تمام افسران کا گھر ہے ، آئی جی افسران اگر یہاں کوئی میٹنگ کرتے ہیں تو کرسکتے ہیں ، اگر کوئی افسر سڑک پر جاتا ہے تو اس پر وہی قانون لاگو ہوگا جو عام شہری پر ہوتا ہے ، کسی بھی آفیسر نے وفاقی یا صوبائی حکومت کے خلاف کل کی میٹنگ میں کوئی بات نہیں کی ، انعام غنی طارق مسعود یاسین میرے بیج میٹ ہیں ، انعام غنی وہ رول نمبر میں مجھ سے آگے ہیں ، انعام غنی اگر کوئی افسر کمفرٹ ایبل نہیں تو اس کو حق ہے میرے ساتھ بیٹھے کیپٹن اظہر مجھ سے دو بیج سنئیر ہیں ، انعام غنی حکومت کا کام پالیسی بنانا اور ہمارا کام پالیسی پر عمل درآمد کرانا ہے ، آئی جی جو پالیسی ہوگی ہم اس پر عمل درآمد کریں