کراچی میں پولیس نے بڑی کارروائی کرڈالی، بچوں سے زیادتی کرنے والے سفاک درندے کو گرفتار کرلیا
ملیر پولیس نے کمسن بچوں سےزیادتی کرنے والے ملزم کے گرد قانون کا شکنجہ کس دیا،،ملزم چھ کیسز میں مطلوب تھا،،جب کہ پانچ کیسز میں نمونے بھی ملزم سے میچ کر گئے،ڈی آئی جی ایسٹ ذوالفقار لاڑک نے بتایا ،،کہ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ڈی آئی جی ایسٹ کاکہناتھا،،کہ ملزم امجد کا ڈی این اے سیمپل بھجوا دیا،،ملزم بیس سے زائد کیسز میں ملوث ہوسکتاہے،پولیس کے مطابق ملزم سات سے آٹھ سال کے بچوں کو زیادتی کانشانہ بناتا تھا،،ملزم سے ملنے والے موبائل فون بھی فرانزک کے لیے بھجوا دیئے گئے ہیں