جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کیلیے189 رنز کا ہدف
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان ٹیم میں کپتان بابراعظم ، فخرزمان ، محمد رضوان ، حیدرعلی،محمدنواز ،محمد حفیظ ، فہیم اشرف ، حسن علی ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف اورعثمان قادر شامل ہیں۔