ڈسکہ کیلیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔