وہ کامیابی سفر جمہوریت پر راولپنڈی کے عوام کو سلام پیش کرتے ہیں:زعیم قادری
پنجاب ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زعیم قادری کا کہنا تھا کہ وہ کامیابی سفر جمہوریت پر راولپنڈی کے عوام کو سلام پیش کرتے ہیں، نواز شریف کی ریلی کے خلاف نہیں بلکہ ان کا سفر ووٹ کے تقدس کیلئے ہے، عوام آئن اور نواز شریف کا ساتھ دیں، ہمارے قائد عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں اور مخالفین سیاست کر رہے ہیںزعیم قادری کا کہنا تھ کہ راولپنڈی کے عوام نے نوازشریف کےساتھ محبت کا اظہار کیا، لوگ اپنےاپنےشہروں میں محبوب قائدکی جھلک دیکھنےکاانتظارکررہےہیں، تاریخ میں کبھی کسی لیڈر کا ایسا استقبال نہیں ہوا، ہم والہانہ محبت پر عوام کے مشکور ہیں