صدر ممنون کا غیر ملکی دورہ منسوخ
صدر ممنون حسین نے نو منتخب وزیراعظم کی حلف برداری کے لیے نگران وزیرِ قانون علی ظفر کی درخواست پر غیر ملکی دورہ بھی ملتوی کر دیا۔
واضح رہے کہ صدرِ مملکت 16 سے 19 اگست تک ایڈنبرا جا رہے تھے۔
صدر ممنون حسین نے نو منتخب وزیراعظم کی حلف برداری کے لیے نگران وزیرِ قانون علی ظفر کی درخواست پر غیر ملکی دورہ بھی ملتوی کر دیا۔
واضح رہے کہ صدرِ مملکت 16 سے 19 اگست تک ایڈنبرا جا رہے تھے۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...