ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ12گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آبادڈویژنوں، میر پور خاص ٹھٹھہ حیدر آباد ،کراچی، شہید بینظیرآباد، خیبرپختونخوا، ملتان، ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں اور گلگت بلتستان میں اکثرمقامات پر تیز ہوائیں چلے اور گرج چمک کے ساتھ دور ،دور تک بارش کاامکان ہے۔آج (ہفتہ) صبح ملک کے بعض اہم شہروں میں ریکارڈ کیا گیا کم ازکم درجہ حرارتاسلام آباد اورکوئٹہ چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور چھبیسکراچی انتیسمظفرآباد تئیسمری اٹھارہپشاوراورگلگت پچیس ڈگری سینٹی گریڈ