سونے کی قیمت میں پیر کے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی، سو روپے کمی کے ساتھ ملک بھر میں فی تولہ سونا اکاون ہزار روپے کا ہوگیا.
گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل پیر کے روز بھی جاری رہا، فی تولہ سونے کی قیمت میں سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،،،دس گرام سونے کی قیمت میں چھیاسی روپے کمی ہوئی جس کے ساتھ دس گرام سونا تینتالیس ہزار سات سو چودہ روپے کا ہوگیا،،،ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت آٹھ سو دس روپے پر مستحکم رہی،،، دوسری جانب عالمی منڈی مین بھی سونے کو استحکام رہا، ایک اونس سونے کی قیمت ایک یزار دو سو انتیس ڈلار پر برقرار رہی۔