متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن اور کراچی میں رابطہ کمیٹیوں کو معطل کردیا ہے
سیالکوٹ میں باؤ محمد انورکےقتل پر ردعمل نہ دکھانے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نےلندن اورکراچی میں رابطہ کمیٹیوں کو معطل کردیا ہے، جبکہ قمرمنصورکوایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورارشد حسین کولندن کاانچارج مقرر کردیا گیا ہے، الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہو ئے کہا کہ آج بھی رابطہ کمیٹی اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو زحمت نہیں دی ہے،کیونکہ وہ لوگ بڑے لوگ ہیں۔ زونل ، یونٹ انچارجز اور کارکن اپنے طور پر احتجاج کریں