فلیگ آپریشن کا سوچنے سے قبل بھارت فروری کا جواب یاد رکھے، وزیر خارجہ

فلیگ آپریشن کا سوچنے سے قبل بھارت فروری کا جواب یاد رکھے، وزیر خارجہ وزیر خارجہ نے بتایا کہ کسانوں کے احتجاج نے پورے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، بھارتی کسانوں کے احتجاج کے باعث بھارت دباؤ میں ہیں اور دباؤ میں وہ کچھ بھی کرسکتا ہے، اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے بھارت دنیا کی توجہ اپنے اندرونی حالات سے ہٹاناچاہتاہے۔ وزیر خارجہ نے گفتگو میں بتایا کہ بھارت میں عالمی وبا کی صورت حال انتہائی خراب ہے،کرونا کی صورتحال بھارت کے ہاتھ سے چکی ہے۔