Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سری لنکن معروف بلے باز تھرنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
  • این سی او سی کا اجلاس، پی ایس ایل میچز میں شائقین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
  • دنیا کی مہنگی ترین گولڈ بریانی، قیمت جان کر ہوش اڑا جائے
  • این سی او سی کا متعدد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  • شکست قبول کرنے کے بعد مریم کے ہوش ٹھکانے لگیں گے: فردوس عاشق اعوان
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ یو اے ای, باہمی دلچسپی،سیکیورٹی اورانسداددہشت گردی امورپر تبادلہ خیال
  • وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا: سری لنکن صدر
  • پی ایس ایل6: 197رنز کے ہدف میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری
  • منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز کی ضمانت منظور
  • پی ایس ایل6:دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بڑا سکورترتیب، اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے197کا ہدف
  • سینیٹ انتخاب؛ خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: چیف جسٹس
  • پی ایس ایل 6:   کراچی کنگز  کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ ،  کراچی کنگز  نےاب تک بنا کسی نقصان پر 100 رنز بنا لیے
  • سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز
  • پی ایس ایل6: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹاکرا، کراچی کنگز نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
  • پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کےخلاف کارروائی ہو چکی، ترجمان پاک فوج
  • سینیٹ الیکشن میں مل کرحکومت کوٹف ٹائم دیں گے،بلاول بھٹو
  • صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں یکساں قومی نصاب پر اجلاس
  • شالیمار باغ، نور جہاں اور آصف جاہ کے مقبروں کو محفوظ بنانے کا فیصلہ
  • تیز رفتار ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق،5 زخمی
  • گورنمنٹ کالج یونیورسٹی وفدکاپنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
  • ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان بارے رپورٹ کا جائزہ، فیصلہ کل سنایا جائے گا
  • مشیر تجارت کی سری لنکا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
  • ہم سری لنکا کے ساتھ معاشی بنیاد کو وسعت دیں۔ وزیرخارجہ
  • پی ٹی آئی نے الیکشن میں دھاندلی کی ، دوبارہ پولنگ ہو گی۔ عطا تارڑ
  • مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میں کرپشن کی فرنچائززکو فروغ دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت
  • 80فیصد پاکستانی ڈاکٹرز کے طبی اور صحت کے مشوروں پر اعتماد کرتے ہیں
  • مریم نواز 2مارچ کو نیب میں طلب
  • امریکا چین خلیج دور کرانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر سکتا ہے: وزیراعظم

انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں: شبلی فراز

Dec 10, 2020 | 13:40 1:40 PM, December 10, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں، بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست 2019 سے مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل کا منظر پیش کر رہا ہے، مقبوضہ وادی میں مواصلاتی بندشیں اور سخت ترین قدغنیں عائد ہیں، انسانیت کے خلاف بھارتی جرائم کو روک کر اس عالمی دن کی ساکھ بڑھائی جاسکتی ہے۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ڈاکٹر یاسمین راشد کی چھاتی کی کامیاب سرجری

    Dec 10, 2020 | 15:44
  • 25 ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر پابندی عائد

    Dec 10, 2020 | 15:41
  • ٹیکس گزار جلد اپنے گوشوارے داخل کرلیں.ایف بی آر

    Dec 10, 2020 | 18:24
  •  کورونا کیسز میں اضافہ:راولپنڈی کے 19علاقوں میں اسمارٹ ...

    Dec 10, 2020 | 12:52
متعلقہ خبریں
  • انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو کشمیریوں پر جاری ...

    Feb 03, 2021 | 14:00
  • بدعنوانی کی جڑیں ملک میں اس قدر گہری ہیں کہ محض ڈھائی ...

    Jan 29, 2021 | 21:42
  • عوام کی صحت اور روزگار کا تحفظ نئے پاکستان میں اولین ...

    Feb 03, 2021 | 10:51
  • جنوبی وزیرستان میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر بے حد ...

    Feb 12, 2021 | 15:35
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group