بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ:تیسراٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ۔ٹونٹی میچ آج (اتوار) نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن بارہ بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک سے برابر ہے۔