راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ:بنگلہ دیش پنی دوسری اننگزکاکھیل آج پھرشروع کرے گا
راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف اپنے کل (اتوار) کے سکور126 رنز چھ کھلاڑی آئوٹ پراپنی دوسری اننگزکاکھیل آج (پیر) پھرشروع کرے گا۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں چارسوپینتالیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔پاکستان کی طرف سے شان مسعود اوربابراعظم نے سنچریاں بنائیں۔پاکستان کے فاسٹ بائولرنسیم شاہ نے ہیٹ ٹرک کی اورٹیسٹ میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمرترین بائولرکااعزازحاصل کیا۔اب تک کا سکور یہ رہا۔