پی ٹی آئی حکومت کے مسلم لیگ ق کے ساتھ مذاکرات کامیاب
پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ گورنر پنجاب کی سربراہی میں نئی کمیٹی نے اتحادیوں کے تمام تحفظات دور کر دئیے۔کامیاب مذاکرات کے بعد حکومتی اور اتحادیوں کے وفد نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ حکومت کے ساتھ جو بھی تحفظات تھے آج دور ہو گئے ۔