چونڈہ بینک سے رقم لے کر جانے والے 68 سالہ ریٹارڈ ٹیچر غلام مصطفی سے موٹرسائیکل سوار تین ڈاکو ایک لاکھ دس ہزار روپے چھین کر فرار
چونڈہ بینک سے رقم لے کر جانے والے 68 سالہ ریٹارڈ ٹیچر غلام مصطفی سے موٹرسائیکل سوار تین ڈاکو ایک لاکھ دس ہزار روپے چھین کر فرار تھانہ پھلورہ پولیس نے اندراج مقدمہ کی بجائے بزرگ ریٹائرد ٹیچر کو تھانہ سے نکال دیا گاؤں دریا پور کے 68سالہ رئیاٹرڈ ٹیچر غلام مصطفی سے مسلم کمرشل بینک چونڈہ سے ایک لاکھ دس ہزار روپیہ لے کر موٹر سائیکل پر گاؤں دریا پور جاتے ڈاکوؤں نے لوٹ لیا موٹرسائیکل سوار تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پ روک کر ایک لاکھ دس ہزار روپے اور موبائل چھین لیا ڈاکو موٹر سائیکل کی چابی بھی ساتھ لے گئے اور موبائل فصل میں پھینک گے تھانہ پھلورہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دی لیکن ایس ایچ او محمد انور گھمن نے مقدمہ درج کرنے کی بجائے کہا کہ پہلے ہم تفتیش کریں گے، غلام مصطفی