وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کل 11فروری کو پنجاب کابینہ کااجلاس طلب کر لیا
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کل 11فروری کو پنجاب کابینہ کااجلاس طلب کر لیا, پنجاب کابینہ کے 41ویں اجلاس کا 23نکاتی ایجنڈا جاری کر دیاگیا،اجلاس کل صبح 11:00بجے وزیراعلیٰ آفس میں منعقد ہوگا،اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام شرکت کریں گے۔