کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا سستا ہوگیا
کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا 1200 روپے سستا، 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے کا ہو گیا دس گرام سونے کی قیمت 1028 روپے کم ہو گئی دس گرام سونا 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے کا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا، 2045 ڈالر فی اونس ہو گیا چاندی کی فی تولہ قیمت 2600 روپے پر برقرار