Waqt News
Saturday | April 21, 2018
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
    • Weekend - eMag
    • Weekend Articles
    • Young Nation - eMag
    • Young Nation Articles
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی

تازہ ترین

  • Game Beat 20 April 2018
  • Taakra 20 April 2018
  • ریلوے خسارے کی باتیں کرنیوالے کچھ نہیں سمجھتے۔ ہم اپنا خون بھی دیدیں تو یہ مطمئن نہیں ہونگے۔ وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق
  • نریندرمودی سرجیکل سٹرائیک کا مطلب نہیں جانتے۔ بھارتی فوج نے انہیں بیوقوف بنایا۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف
  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات۔ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال
  • پاکستان فٹبال فیڈریشن اوروقت نیوز عظیم قومی خدمت میں مل کر کام کریں گے۔ فیصل صالح حیات
  •  تحریک انصاف نے چیئرمین سینٹ کیلئے ووٹ اوپر سے حکم کے مطابق صادق سنجرانی کو دیے ,امیر جماعت اسلامی سراج الحق 
  • The Other Side 20 April 2018
  • Labb Azaad 20 April 2018
  • نیب نے بدعنوانی،اختیارات کے ناجائزاستعمال پر متعدد شخصیات کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی
  • سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن کے ہسپتال میں ریڈیو تھراپی, رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز کی قوم سے والدہ کی جلد صحت یابی کے لیے ...
  • قابل افسران کو پختونخوا کی طرح اہلیت کی بنیاد پر لگایا جائے تو وہ مؤثر کارگردگی دکھاتے ہیں, عمران خان
  • سپریم کورٹ کے حکم کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی
  • سندھ میں مسائل بہت زیادہ ہیں، بجلی کا مسئلہ وفاق کی ذمے داری ہے, وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ
  • وزيراعليٰ سندھ نے پندرويں مائي کراچي بين الاقوامي نمائش کا افتتاح کرديا
  • ایک بھی سیاست دان ایسا نہیں جو فوج کی پیداوارنہ ہو،اداروں کو بدنام کرنا پاکستان کے خلاف سازش ہے،یہ جمہوریت نہیں قبضہ گروپ ہے، شیخ رشید
  • ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف،مریم نواز کا سات روزکیلئے استثنی کی درخواستیں مسترد
  • آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے عدالت میں پیش ہو کر رپورٹ پیش کردی آپ نے بہت اچھا کام کیا ، اسکے لیے شکریہ, چیف جسٹس
  • چیف جسٹس پاکستان نے خیبرپختوانخوا میں عطائی ڈاکٹروں کیخلاف ایک ہفتے کے اندر کارروائی کرنے اورپشاور کاپانی پنجاب سےٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا
  • وقت آگیا ہے اب عدلیہ کو ڈیلیور کرنا پڑے گا، تعلیم کے بغیر دنیا میں کوئی قوم اور ملک ترقی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس ثاقب نثار
  • Karachi sy Khyaber tak 20 April 2018
  • پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
  • کے الیکٹرک کی نااہلی کی وجہ سے شہرمیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بد ترین صورت حال ہے۔ ناصر حسین شاہ
  • حکومت پاکستان کے الیکٹرک کےایشوزکی ذمے دار ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر
  • بجلی کے معاملے پر چھ بار وزیراعظم سے بات کرچکا ہوں، کے الیکٹرک وفاق کے کنٹرول میں آتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ
  • ایک بھی سیاست دان ایسا نہیں جو فوج کی پیداوارنہ ہو۔ شیخ رشید
  • چیف جسٹس نے کی آئی جی کی کارکردگی کی تعریف ، آپ نے بہت اچھا کام کیا،اسکے لیے شکریہ
  • عدلیہ ڈیلیور نہیں کرے گی تو جو حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ نہ کرپائیں۔ چیف جسٹس
  • ورلڈ الیون اور کالی آندھی کے درمیان چیریٹی میچ 31مئی کو انگلینڈ میں کھیلا جائیگا۔
  • مزید تین، چار برس تک کھیل جاری رکھنے کیلئے پر امید ہوں۔ شان مارش

قصور واقعے میں ملوث ملزمان کی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز حاصل کررہے ہیں۔ آر پی اوشیخوپورہ

Jan 10, 2018 | 15:23 3:23 PM, January 10, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قصور واقعے میں ملوث ملزمان کی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز حاصل کررہے ہیں۔ آر پی اوشیخوپورہ

قصور میں سات سالہ زینب کو درندہ صفت ملزمان کی جانب سے زیادتی کے بعد قتل کئے جانے پر آر پی او شیخوپورہ ذوالفقار حمید کا موقف بھی سامنے آیا ہے۔ آر پی او کے مطابق فرانزک ایجنسی کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ قصور میں ایک سال کے دوران مجموعی طور پر بارہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بارہ کیسز میں سے دس بچیوں اور دو بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔ تفتیشی ٹیموں نے چھیانوے مشکوک افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا ہے۔ پانچ سے چھ کیسز میں طریقہ واردات اور ڈی این اے میں مماثلت پائی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہربھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز حاصل کررہے ہیں۔ بہت جلد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائےگی۔ تفتیشی عمل کو بہتر بنانے کےلیے حساس اداروں کی مدد بھی لی جارہی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • شہبازشریف نے قصور میں آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل ...

    Jan 10, 2018 | 10:59
  • قصور واقعے میں ملوث ملزمان کی سی سی ٹی وی کیمروں کی ...

    Jan 10, 2018 | 15:23
  • دنیا میں دفاعی سپرپاور بننے کے دعوے دار بھارت کو تب ...

    Jan 10, 2018 | 09:57
  • اسلام آباد کی مدد کے بغیر افغانستان میں امریکی فوج ...

    Jan 10, 2018 | 11:58
متعلقہ خبریں
  • آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کرپشن کیس کے ملزمان سابق ڈی جی ایل ...

    Apr 17, 2018 | 19:27
  • نواز شریف کی مشکلات بڑھانے والے ان کے اپنے ...

    Apr 02, 2018 | 19:20
  • الیکشن کمیشن نے قصور میں حلقہ بندیوں پر اعتراضات ...

    Apr 05, 2018 | 10:58
  • اوپیک اور روس 10، 20 سال تک تیل پیداوار میں کنٹرول پر غور ...

    Mar 28, 2018 | 10:46
Live TV

Latest Programs
  • Game Beat 20 April 2018

    Apr 21, 2018
  • Taakra 20 April 2018

    Apr 21, 2018
  • The Other Side 20 April 2018

    Apr 20, 2018
  • Labb Azaad 20 April 2018

    Apr 20, 2018
  • Karachi sy Khyaber tak 20 April 2018

    Apr 20, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2018 | Nawaiwaqt Group
Download Font X