ہالی وڈ فلم کی پیشکش کو بولڈ سین کی وجہ سے قبول نہیں کیا: سجل علی

اداکارہ سجل علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سجل علی نے کہا کہ ہالی وڈ کے ایک بڑے پراجیکٹ کے لیے مجھ سے رابطہ کیا گیا تھا، فلم کی کہانی کافی دلچسپ تھی لیکن اس میں ایک بولڈ سین تھا جسے میں نہیں کرسکتی تھی