Waqt News
Wednesday | March 22, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سہیل تنویر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
  • وزیر اعظم کا ریلیف پیکج: موٹر سائیکل والوں کو ایک دن میں کتنا سستا پیٹرول ملے گا؟
  • زلزلے کے باعث اسلام آباد میں خداداد ہائیٹس میں دراڑیں پڑ گئیں
  • عمران خان کاالزام,مجھے مرتضی بھٹو کی طرح قتل کرنے کی سازش کی گئی
  • تحریک انصاف کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
  • سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان میں گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی
  • حالات کیسے بھی ہوں کرپٹ مافیا کے خلاف باہر نکلنا ہو گا،پرویز الہیٰ
  • ا فغانستان میں خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد 3اور 44افراد زخمی
  • ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
  • پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کوشکست فاش ہوگی : وزیراعظم
  • مسجدالحرام و مسجد نبویﷺ میں نماز کیلئے اجازت نامہ کی شرظ ختم
  • بین الاقوامی لابیسٹ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کے لئے متحرک ہوگئے ہیں، یہ ٹویٹ اسی منصوبے کی کڑی ہے،مریم اورنگزیب
  • مل کر کام کرنے سے میرا یا آپکا نہیں ، ملک کا نام ہوتا ہے، بلاول بھٹو
  • کراچی سمیت سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
  • وزیراعظم نے 1650 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر، تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کر دیا
  •  چین میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری
  • سحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
  •  ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج
  • صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےقومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی
  • شہرقائد میں ہلکی اور تیز بارش ، موسم خوشگوارہوگیا۔
  • اب وکٹ اٹھا کر بھاگو،مت مقابلہ کرو۔فواد چوہدری 
  • ساری منصوبہ بندی عمران خان کودیوارسے لگانے کیلئے ہورہی ہے۔شیخ رشید 
  • پاکستان میں رات آنے والے شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد9 ہوگئی۔
  • وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج سندھ میں تاریخی منصوبوں کا افتتاح کریں گے.
  • قرآن کی بے حرمتی کرنے والے سیاستدان 'ریسمس پالوڈن' کی برطانیہ داخلہ پر پابندی عائد
  • الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے استدعا مسترد کر دی
  • ڈیرہ اسماعیل خان، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی ہلاک
  • لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے
  • مفت آٹے کی فراہمی کے سنٹرز پر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت :وزیراعلیٰ پنجاب
  • اوورسیز پاکستانیوں کو متحرک کرنے اورمسائل کو حکومتی اداروں تک پہنچانے کے لئے مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افئیرز کا اہم اجلاس

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ بننے کی آفر ٹھکرادی: غیر ملکی میڈیا

Jan 10, 2023 | 20:31 8:31 PM, January 10, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ بننے کی آفر ٹھکرادی: غیر ملکی میڈیا

مکی آرتھر نے دوسری مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی آفر مسترد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مکی آرتھر ڈربی شائر سے کنٹریکٹ کے باعث پی سی بی کے ساتھ فی الحال سالانہ بنیاد پر معاہدہ نہیں کرسکتے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی نژاد آسٹریلوی مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ بننے کی آفر ٹھکرادی، وہ ڈربی شائر سے کنٹریکٹ کرچکے ہیں، وہ کچھ ہفتوں کیلئے کنسلٹنٹ یا پی ایس ایل میں ہیڈ کوچ کا کام کرسکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مکی آرتھر نے کاؤنٹی کلب کے ساتھ اپنی مصروفیات سے متعلق آگاہ کردیا، مکی آرتھر نے ڈربی شائر کاؤنٹی کلب کے ساتھ کنٹریکٹ میں توسیع کی ہے۔مکی آرتھر بطور ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ پہلے بھی منسلک رہ چکے ہیں۔

سہیل تنویر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

چیئرمین پی سی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد غیر ملکی کوچ لانے کا کہا تھا جس کے بعد مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش کی گئی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اب وکٹ اٹھا کر بھاگو،مت مقابلہ کرو۔فواد چوہدری 

    Mar 22, 2023 | 12:26
  • پاکستان میں رات آنے والے شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی ...

    Mar 22, 2023 | 11:21
  • کراچی سمیت سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں ...

    Mar 22, 2023 | 13:52
  • قرآن کی بے حرمتی کرنے والے سیاستدان 'ریسمس پالوڈن' کی ...

    Mar 22, 2023 | 00:02
متعلقہ خبریں
  • پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نے استعفیٰ دے دیا۔

    Mar 01, 2023 | 10:09
  • پاکستان بمقابلہ افغانستان3 ٹی ٹونٹی سیریز:قومی کرکٹ ...

    Mar 20, 2023 | 16:44
  • آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا انجینئر ہیڈ کوارٹرز ...

    Mar 01, 2023 | 18:30
  • عمران خان کا سوشل میڈیا پر اپنے سپورٹرز اور وکلاء کے ...

    Feb 21, 2023 | 10:46
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group