جی ٹوئنٹی سے فارغ ہونے کے بعد جرمنی کے صدر فرانک والٹر ہیمبرگ پہنچے

جی ٹوئنٹی سے فارغ ہونے کے بعد جرمنی کے صدر فرانک والٹر ہیمبرگ پہنچے،، جہاں انھوں نے سمٹ کے دوران ہونے والے مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ، لوٹ مار اور شہر کے نقصان کے حوالے سے معلومات حاصل کیں، جرمن صدر نے فوری طور پرانتظامیہ کو حالات بہتر کرنے کی ہدایت کی