جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے آخری رپورٹ دو ڈبوں میں بھرکر سپریم کورٹ لائے۔

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے آخری رپورٹ دو ڈبوں میں بھرکر سپریم کورٹ لائے اور ان پر سرخ رنگ سے ''ثبوت'' لکھا تھا گزشتہ روز جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء جے آئی ٹی کی آخری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرنے کے لیے لائے تو دوگاڑیوںمیں دو کارٹن رکھے گئے تھے جن پر سرخ رنگ میں انگریزی میں ''EVIDENCE '' لکھا ہوا تھا جبکہ ایک سائیڈ پر کالے رنگ سے تفتیشی رپورٹ جے آئی ٹی پانامہ کیس لکھا ہوا تھا جب جے آئی ٹی کی رپورٹ جمع کرانے آئے تو سپریم کورٹ میں ان کو صحافیوں نے گھیرے میں لے لیا جبکہ پولیس اہلکاروں ان کوگھیرے میں سپریم کورٹ کی عمارت میں لے کر گئے۔