نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کو ایئرپورٹ سے منتقل کرنے کیلئےہیلی کاپٹر مانگ لیا
نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کو ایئرپورٹ سے منتقل کرنے کیلئےہیلی کاپٹر مانگ لیا، نیب ذرائع
ڈی جی نیب لاہور شہزادسلیم نے چیئرمین نیب کو مراسلہ لکھ دیا، نیب ذرائع
ڈی جی نیب کی پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی درخواست، نیب ذرائع